عیدالفطر کے موقع کراچی سٹی سے 6 عید اسپیشل ٹرینیں پنجاب کیلئے روانہ کی جائیں

0
38

کراچی: عیدالفطر کے موقع کراچی سٹی سے چھ عید اسپیشل ٹرینیں لاہور، راولپنڈی اور ملتان روانہ کی جائیں گی۔ 7 سے 10 مئی تک کراچی سٹی سے لاہور رات 8 بجے عید اسپیشل ٹرین روانہ ہوگی۔ 11 مئی کو کراچی سٹی سے راولپنڈی کے لیئے رات 8 بجے عید اسپیشل ٹرین روانہ ہوگی۔ 12 مئی کو کراچی سٹی سے ملتان رات 8 بجے عید اسپیشل ٹرین روانہ کی جائیگی۔ 7 اور 9 مئی کو کراچی تا لاہور عید اسپیشل 14 کوچز اور 8 اور 10 مئی کو کراچی تا لاہور عید اسپیشل 15 کوچز، 11 مئی کو کراچی تا راولپنڈی عید اسپیشل 10 کوچز، اور 12 مئی کراچی تا ملتان عید اسپیشل15 کوچز پر مشتمل ہوگی۔۔
پہلی عید اسپیشل ٹرین آج رات 8 بجے سٹی اسٹیشن سے لاہور کے لیئے روانہ ہوگی۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں