سابق وزیر اعظم عمران خان پارٹی چیئرمین کے عہدے سے بھی فارغ

0
49

اسلام آباد: سابق وزیر اعظم عمران خان پارٹی چیئرمین کے عہدے سے بھی فارغ کردیے گئے۔ الیکشن کمیشن نے ٹرائل کورٹ کے فیصلے کے بعد عمران خان کو پارٹی چیئرمین کے عہدے سے بھی ہٹا دیا۔

یاد رہے کہ سابق وزیر اعظم نواز شریف کو پارٹی صدارت سے ہٹانے کے لیے عمران خان درخواست لیکر اس وقت کت چیف جسٹس ثاقب نثار کے پاس عدالت گئے تھے اور ثاقب نثار نے عمران خان کی درخواست پر نواز شریف کو ہٹایا تھا۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں