سابق وزیر اعظم عمران خان کو گرفتار کرکے اسلام آباد لے جانے کی فوٹو

0
150

لاہور: عمران خان کو گرفتاری کے وقت ان کے گھر کے اندر گاڑی میں بٹھایا گیا۔ عمران خان کی طرف سے کوئی مزاحمت نہیں کی گئی۔ ان کی گرفتاری کے بعد گاڑی میں ایس ایس پی، سی آئی اے لاہور کیپٹن ریٹائرڈ لیاقت علی ملک بھی ان کے ساتھ بیٹھے تھے۔ کیپٹن ریٹائرڈ لیاقت علی ملک ابھی ایس ایس پی، سی آئی اے لاہور تعینات ہیں جبکہ دو دن قبل ان کی ڈی آئی جی کے عہدے پر ترقی ہوئی چکی ہے۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں