سات سالہ بچی سے زیادتی کی کوشش، ملزم گرفتار

0
28

راولپنڈی: 7 سالہ بچی سے زیادتی کی کوشش کرنے والے ملزم کو وارث خان پولیس نے گرفتار کرلیا۔

ملزم نے والدین کی غیرموجودگی میں بچی سےزیادتی کی کوشش کی۔ مقامی پولیس نے مقدمہ درج کرکے ملزم کوگرفتارکرلیا۔ خواتین اوربچو‌ں سے زیادتی میں ملوث ملزمان کومؤثر تفتیش اور پیروی سے قرار واقعی سزا دلوائی جائے گی۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں