کے ای کے مالک عارف نقوی کے معاملے کی تحقیقات جاری ہیں، گورنر سندھ

0
52

کراچی: گورنر سندھ عمران اسماعیل کا کہنا ہے کہ عارف نقوی کو ذاتی طور پر جانتا ہوں، مجھے نہیں لگتا وہ ایسے معاملات میں ہوں گے۔میں کسی کہ پاس مٹھائی نہیں لے کر گیا، یہ بات کرنے والے نے سراسر جھوٹ بولا ہے۔

دوسری طرف سے پی ٹی آئی میں شمولیت اختیار کرنے اور اپنی پارٹی کو تحریک انصاف میں ضم کرنے کی خواہش تھی، نہ میں ان کے نہ ان کے کسی دوست کہ گھر گیا اور نہ ہی جاؤں گا۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں