سب سے زیادہ بارش گلشن حدید میں ریکارڈ ہوئی، محکمہ موسمیات

0
151

کراچی: محکمہ موسمیات نے کراچی میں آج ہونے والی بارش کے مجموعی اعداد و شمار جاری کردئیے۔ سب سے زیادہ بارش گلشن حدید میں 60 ملی میٹر ریکارڈ ہوئی۔ قائد آباد 28.5، ناظم آباد 11.4، نارتھ کراچی 11 ملی میٹر بارش ریکارڈ کی گئی۔

 پی اے ایف بیس فیصل 6، سعدی ٹاون 5، بیس مسرور 3.5 ملی میٹر بارش ریکارڈ کی گئی۔ اورنگی ٹاؤن 2.8، جناح ٹرمینل پر2.4، یونیورسٹی روڈ پر 2.2، ملی میٹر ریکارڈ کی گئی جبکہ اولڈ ائیرپورٹ اور سرجانی میں 2، ڈی ایچ اے 1 ملی میٹر بارش ریکارڈ کی گئی ہے۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں