گلشن حدید فیز 1 میں دکاندار کی بچی سے مبینہ زیادتی کی کوشش، میں نماز پڑھ رہا تھا کہ بچی آگئی مجھے پتہ نہیں لگا، ملزم مفتی عالم کا موقف

0
44

کراچی: گلشن حدید میں 8 سالہ بچی سے مبینہ زیادتی کی کوشش، گلشن حدید فیز 1 میں دکاندار کی بچی سے زیادتی کی کوشش کی گئی۔ م ن جوکھیو عمر 9 سالہ بچہ کے شور شرابے پر اہل محلہ جمع ہوگئے جبکہ مبینہ ملزم ہجوم کے ہتھے چڑھ گیا اور ہجوم نے ملزم پر تشدد کرکے پولیس کے حوالے کردیا۔

پولیس نے زخمی ملزم کو گرفتار کرکے اسٹیل ٹائون تھانے منتقل کردیا۔

ورثہ کا الزام میں کہنا ہے کہ ملزم مفتی عالم کاسمیٹکس کی دکان میں بچی سے مبینہ زیادتی کی کوشش کررہا تھا جبکہ ملزم مفتی عالم کا موقف میں کہنا ہے کہ میں نماز پڑھ رہا تھا کہ بچی آگئی مجھے پتہ نہیں لگا۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں