پولیس اور ڈاکوئوں کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ، 40 سے زائد گائے ہلاک

0
123

پنوعاقل: کچے کے نواحی علاقے میں پولیس اور ڈاکوئوں کے درمیان فائرنگ کے تبادلے کے نتیجے میں 40 سے زائد گائے ہلاک ہو گئیں۔ پولیس کی جانب سے کچے کے علاقے میں مغویوں کو ڈاکوئوں کی قید سے رہا کروانے کے لیے ڈاکوئوں کے خلاف آپریشن جاری ہے اور مغویوں کو رہا کروانے کی کوشش کی جاری ہے۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں