لاہور ہائیکورٹ کا بڑا فیصلہ، قبر بنانے کے پیسے لینے پر پابندی عائد

0
35

لاہور: چیف جسٹس قاسم خان نے 8 صفحات پر مشتمل تحریری فیصلہ جاری کرتے ہوئے پنجاب حکومت کو قبرستانوں میں مفت تدفین کا حکم دے دیا۔

ہائی کورٹ نے انتظامیہ کو حکم دیتے ہوئے کہا کہ قبرستان تک تدفین کیلئے فری ٹرانسپورٹ  مہیا کرے اور حکومت کی ذمہ داری ہے متوفی کی تدفین کا خرچہ خود اُٹھائے۔ نجی ہاؤسنگ سوسائٹیز  میں قبرستانوں کی جگہ مختص کرنا بھی لازم قرار دیا ہے۔ پنجاب  کے چار شہروں میں فوری ماڈل قبرستان بنانے کا حکم دیا ہے۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں