کراچی میں بے روزگار صحافی نے خُود کشی کرلی

0
200

کراچی: ‏بے روزگار ہونے والے صحافی فہیم مغل نے خودکشی کرلی، فہیم مغل نے ایمان اخبار
سے نکالے جانے کے بعد کرائے کا رکشہ لے کر چلانا شروع کیا۔ پیٹرول کے بڑھتے داموں کی وجہ اور ہڑتال کے باعث تنگ آکر پنکھے سے جھول گیا۔

مرحوم صحافی فہیم مغل کرائے کے گھر میں مقیم تھا اور چار بچے تھے۔ بینک کے 60 ہزار قرض کی وجہ سے پریشان تھا۔

‏‎‏فہیم مغل کو دو ماہ پہلے ایمان اخبار سے نکالا گیا تھا، جس کے بعد وہ بہت زیادہ پریشان تھا۔

فہیم نے بیوہ اور دو بیٹیوں کو سوگوار چھوڑا ہے، پیٹرول ہڑتال کی وجہ سے گاڑی نہ نکل سکی، دو دن کا بھاڑا 1600 ادا کرنا تھا۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں