ہم اسٹیل ملز آکسیجن پلانٹ پر ایک ارب روپے خرچ کرنے کیلئے تیار ہیں، وزیراعلیٰ سندھ

0
56

کراچی: وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے سندھ کے ڈاکٹرز سے بات چیت کرتے ہوئے کہنا ہے کہ اسٹیل مل کا آکسیجن پلانٹ تین ماہ میں تیار ہوسکتا ہے، اور اس پلان کو کارآمد بنانے کیلئے ایک ارب روپے کی لاگت آئے گی۔

انہوں نے کہا کہ سندھ حکومت پلانٹ کا جائزہ لے کر چلائے گی اور ہم ایک ارب روپے خرچ کرنے کیلئے تیار ہیں۔ آکسیجن کی ضرورت ہوگی اور ہمیں بھرپور تیاری کرنی ہے، میں اولڈ ایج ہومز یں کورونا وائرس ویکسین کرواؤں گا۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں