تحریک انصاف کا کراچی جلسہ، مزار قائد میں قائد اعظم کی نودرات پر مبنی میوزیم کی سیکورٹی بڑھادی

0
205

کراچی: آئین شکن سابق وزیر اعظم ‏عمران خان کی کراچی آمد کے موقع پر مزار قائد میں قائد اعظم کی نودرات پر مبنی میوزیم کی سیکورٹی بڑھادی گئی ہے۔

سندھ حکومت کے زرائع کے مطابق تحریک انصاف کی خیبر پختونخواہ حکومت میں میوزم سے نوادرات کی چوری اور ان کو غائب کرنے میں تحریک انصاف کے رہنما ملوث ہیں جبکہ وفاق میں تحریک انصاف کی حکومت آنے کے بعد سابق وزیر اعظم عمران خان اور سابق خاتون اول بُشری بی بی کی طرف سے توشہ خانہ سے مختلف قیمتی تحائف کو بیچا گیا ہے۔ تاہم حقائق کے بعد سندھ حکومت نے تحریک انصاف کے جلسہ گاہ سے متصل مزار قائد میں قائد اعظم کی نوادرات پر مبنی میوزم کی سیکورٹی بڑھادی گئی ہے۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں