ملک میں ڈالرز کی کمی کے باعث حج پالیسی میں تبدیلی کا فیصلہ

0
115

اسلام آباد: جیونیوز کے مطابق سرکاری حج اسکیم کا 50 فیصد کوٹہ ان ٹور آپریٹرز کو ملے گا جو پیشگی ڈالرز جمع کروائیں گے جبکہ ڈالرز میں حج اخراجات پیشگی جمع کروانے والے عازمین حج قرعہ اندازی سے مستثنیٰ ہوں گے۔ قرعہ اندازی میں صرف ان افراد کو شامل ہونا ہوگا جو پاکستانی روپے میں حج اخراجات جمع کروائیں گے۔حج پالیسی اگلے ہفتے کابینہ کو بھیجی جائے گی، جس کے بعد 8، 10 روز میں اس کی منظوری متوقع ہے۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں