حکومتی آرڈیننس کے زریعے آن لائن میڈیا کا گلہ دبانے کے خلاف احتجاجی اشتہار

0
33

کراچی: حکومت کی طرف سے ‏پرنٹ اور الیکٹرانک میڈیا کے بعد سوشل اورآن لائن میڈیا کا گلہ دبانے کے لئے حکومت کے مجوزہ آرڈیننس کے خلاف احتجاج کے طور پر اشتہار کا سلسلہ تمام اخبارات میں شائع ہونا شروع ہوگیا۔ اخلاقیات کا تقاضا ہے کہ وہ میڈیا آرگنائزیشنز اور پرسنز قوم سے معافی مانگیں جو آزادی کی دشمن سونامی کو مسلط کرنے میں کارندے بنے۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں