تحریک انصاف کے 3 سالہ دور میں 2 لاکھ گدھوں کا اضافہ

0
53

کراچی: اقتصادی سروے رپورٹ 2020-21 میں گدھوں سے متعلق دلچسپ انکشاف سامنے آیا ہے۔

اقتصادی سروے رپورٹ کے مطابق 2018-19 میں ملک میں گدھوں کی تعداد 54 لاکھ تھی، 2020-21 میں گدھوں کی تعداد 56 لاکھ ہو گئی، اسی طرح گائے 37 لاکھ، بھینسوں کی تعداد میں 24 لاکھ کا اضافہ ہوا، بھیڑ بکریاں اور اونٹوں کی تعداد میں بھی خاطر خواہ اضافہ ریکارڈ کیا گیا، گھوڑوں اور خچروں کی تعداد میں کوئی اضافہ نہ ہوا۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں