یوم تکبیر کے موقع پر ڈی جی آئی ایس پی آر کا خصوصی پیغام

0
111

راولپنڈی: ڈی جی آئی ایس پی آر بابر افتخار کے مطابق پاکستان نے 23 سال قبل خطے میں طاقت کا توازن برابر کیا تھا۔ پاکستان نےکم از کم جوہری طاقت کا مظاہرہ کیا تھا۔ مسلح افواج، قوم اس خواب کو حقیقت بنانے والوں کو سلام پیش کرتی ہے۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں