فلسطینی فنکارہ اسرائیلی بمباری میں اپنی دو بیٹیوں سمیت جاں بحق

0
33

کراچی: فلسطینی فنکارہ ایناس السقا اسرائیلی بمباری میں اپنی دو بیٹیوں سمیت جاں بحق ہوگئیں۔ ایناس کو تھیڑ اور ڈرامے کی فنکارہ کے طور ہر جانا جاتا تھا۔ انہوں نے تھیڑ کو فروغ دینے میں اہم کردار ادا کیا تھا۔

غزہ میں اسرائیلی جارحیت کے دوران درجنوں صحافی فنکار اساتذہ اور سماجی کارکن جاں بحق ہوچکے ہیں جن میں اقوام متحدہ کے رضا کار بھی شامل ہیں۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں