کوئٹہ میں فائرنگ سے 3 افراد ہلاک، 2 زخمی ہوگئے

0
83

کوئٹہ: سدابہار ٹرمینل ایریا کے قریب سریاب روڈ پر۔رئیسانی اور لہڑی قبائل کے درمیان جھڑپ اور فائرنگ سے 3 افراد ہلاک 2 زخمی ہوگئے۔

ہلاک ہونے والوں میں سابق وزیراعلی بلوچستان نواب اسلم رئیسانی کا بھتیجا ہارون رائیسانی جبکہ دوسری طرف معروف کاروباری شخصیت میر دولت لہڑی کے فرزند میر براہمدغ لہڑی جاں بحق ہوگئے۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں