کراچی کی سڑکوں پر خواتین غیر محفوظ، خاتون کو ہراساں کرنے کا ایک اور واقعہ سامنے آگیا

0
98

کراچی: شہر کی سڑکوں پر اب خواتین محفوظ نہی رہیں، خاتون کو ہراساں کرنے کا ایک اور واقعہ سامنے آگیا۔ سمن آباد بلاک سترہ میں موٹرسائیکل سوار شخص نے خاتون کو ہراساں کیا۔

خاتون کو ہراساں کرنے کی سی سی ٹی وی فوٹیج منظر عام پر آگئی اور سی سی ٹی وی فوٹیج میں خاتون کو ہراساں کرنے والے شخص کا چہرہ واضح دیکھا جاسکتا ہے۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں