اُردن کے ولی عہد سعودی خاتون کے ساتھ رشتہ ازدواج میں منسلک ہوگئے

0
25

کراچی: اُردن کی شاہی شادی کے چرچے، اُردن کے ولی عہد الحسین بن عبداللہ الثانی سعودی خاتون رجوہ آل سیف کے ساتھ رشتہ ازدواج میں منسلک ہوگئے۔

شادی کی تقریب میں امریکی خاتون اوّل جل بائیڈن، برطانوی شہزادہ ولیم و اہلیہ کیٹ اور قطر کی شیخہ موزہ بنت ناصر، بیلجیئم، اسپین، ڈنمارک، برونائی دارالسلام ، نیدرلینڈز اور جاپان ، بھوٹان سمیت دیگر ممالک کے شاہی خاندانوں کی شخصیات نے شرکت کی ہے۔ شادی میں تقریباً 1700 عالمی رہنما اور معززین مدعو تھے۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں