چین سے کورونا ویکسین کی ایک اور کھیپ پاکستان پہنچ گئی

0
116

اسلام آباد: وزارت صحت کے زرائع کے مطابق چین سے کورونا ویکسین کی ایک اور کھیپ پاکستان پہنچ گئی ہے۔ پی آئی اے کی پرواز کورونا ویکسین لے کر اسلام آباد ایئرپورٹ پہنچی ہے۔ سائینو ویک کورونا ویکسین کی 5 لاکھ ڈوز لائی گئی ہیں اور سائینوویک کورونا ویکسین حکومت پاکستان نے چینی کمپنی سے خریدی ہے۔ کورونا ویکسین کی کھیپ فیڈرل ای پی آئی کے دفتر منتقل کردی گئی۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں