‏ رکن اسمبلی عالمگیر خان کے خلاف وال چاکنگ کا سلسلہ جاری

0
71

کراچی: رکن اسمبلی و بانی فکس اٹ کے خلاف وال چاکنگ سلسلہ جاری ہے۔ شہر بھر کی دیواروں پر مختلف نعرے درج کئے جارہے ہیں۔ نعروں میں عالمگیر ڈھکن چور فکس اٹ حیا کرو شرم کرو کے نعرے درج ہیں۔

وال چاکنگ گلستان جوہر، گلشن اقبال، بلوچ کالونی، ناظم آباد، ڈیفنس سمیت مختلف علاقوں میں کی جارہی ہے۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں