سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ پر فرد جرم عائد

0
90

امریکہ: وائس آف امریکہ مطابق سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ پر جیوری کا فرد جرم عائد کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ سابق صدر پر 2016 کی صدارتی، انتخابی مہم کے دوران پورن سٹار  سٹورمی ڈینئیلز کو خاموش رکھنے کے لیے ادا کی گئی رقم کے الزامات کے مقدمے میں فردِ جرم عائد کر دی گئی ہے۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں