مسئلہ سوڈان، عرب لیگ کا ہنگامی اجلاس

0
15

کراچی: عرب لیگ نے سوڈان میں جاری خونریز جھڑپوں کے بعد جنگ بندی کا مطالبہ کیا ہے اور ملک میں بڑھتے ہوئے تشدد اور مخاصمت پرتشویش کا اظہار کیا ہے۔

عرب لیگ نے سوڈان میں متحارب فورسز کے درمیان جھڑپوں سے پیدا ہونے والی صورت حال پر غور کے لیے اتوار کے روز قاہرہ میں ہنگامی اجلاس منعقد کیا۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں