فروری میں آخری حل صرف الیکشن ہے ورنہ مارشل لاء یا ایمرجنسی لگادیں، خورشید شاہ کا دی پاکستان ڈیجیٹل کا ایکسکلوسیو انٹرویو

0
34

کراچی: پیپلز پارٹی کے مرکزی و سینئیر رہنما سید خورشید شاہ سے دی پاکستان ڈیجیٹل کا ایکسکلوسیو انٹرویو میں کہنا ہے کہ آخری حل فروری میں الیکشن ہے ورنہ مارشل لاء یا ایمرجنسی لگادیں اور الیکشن سے پہلے پیپلز پارٹی مخالف اتحاد تتر بتر ہوجائے گا۔ تحریک انصاف کے نوجوانوں کو اداروں پر حملے کیلئے اُکسایا گیا جو قابل مذمت ہے۔

خوشید شاہ نے دعوی کیا کہ آئندہ الیکشن میں پیپلز پارٹی سرپرائز دے گی اور سرائیکی صوبہ کیلئے مسلم لیگ (ن) سب سے بڑی رکاوٹ ہے جبکہ اداروں کے جبری برطرف ملازمین کو بحال کرنے کی کوشش کی لیکن وزیر سمیت بیوروکریسی نے رکاوٹ ڈالی۔ عوام اور ملازمین کی جنگ پیپلز پارٹی کے علاوہ کوئی اور نہیں لڑ سکتا۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں