کراچی میں طوفان کا خدشہ، ایمرجنسی نافذ

0
120

کراچی: ‏کراچی میں طوفانی بارشوں کے امکان کے پیش نظر سندھ سالڈ ویسٹ مینجمنٹ بورڈ میں ایمرجنسی نافذ کردی گئی۔

کراچی میں طوفانی بارشوں کے امکان کے پیش نظر سندھ سالڈ ویسٹ مینجمنٹ بورڈ میں ایمرجنسی نافذ کردی گئی، عملے کو متحرک رہنے اور سڑکوں کے تمام پوائنٹس پر سینیٹری ورکرز تعینات کرنے کیلئے ٹیمیں تشکیل دینے کی بھی ہدایت کی گئی ہے۔ ایم ڈی زبیر چنہ کا کہنا ہے کہ بارش کے پانی اور کچرے سے متعلق شکایات کا فوری ازالہ یقینی بنایا جائے۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں