شاہ لطیف پولیس نے 60 سے زائد وارداتوں میں ملوث ملزم گرفتار کرلیا

0
66

کراچی: نشہ کی عادت نے ماڈلنگ کے شوقین نوجوان کو قاتل بنا دیا۔ شاہ لطیف پولیس نے 60 وارداتوں میں ملوث سلیمان ملزم گرفتار کرلیا۔

گرفتار ملزم کا ڈکیتی کے دوران شہری کو قتل کرنے کا بھی انکشاف کرتے ہوئے بیان میں بتایا کہ ہم تین ساتھی غوثیہ ہوٹل کے قریب چائے پی رہے تھے۔ فرید اور یونس کی والے کے پاس گئے اور موبائل چھینا۔ میں موٹر سائیکل پر بیٹھا تھا اور میں نے اس کو گولی ماری اور ہم اسے بھاگ گئے۔ ان پیسوں سے پھر ہم عیاشی کرتے تھے۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں