یوکرینی صدر کی چینی صدر شی کو یوکرین کا دورہ کرنے کی دعوت

0
77

کراچی: یوکرین کے صدر ولادی میر زیلنسکی نے چین کے صدر شی جن پنگ کو یوکرین کا دورہ کرنے کی دعوت دی ہے۔ یہ دعوت ایک ایسے وقت میں دی گئی ہے جب روس ۔ یوکرین جنگ دوسرے سال میں داخل جاری ہے۔

ولادی میر زیلنسکی نے ایک انٹرویو میں کہا کہ ان کا ملک چینی صدر کے دورے کا منتظر ہے جس کے دوران ملک میں جاری جنگ پر تبادلہ خیال کیا جائے گا۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں