گورنر سندھ سے تحریک انصاف کے مختلف رہنمائوں کی ملاقات

0
61

کراچی: گورنر سندھ عمران اسماعیل سے تحریک انصاف کے مختلف رہنمائوں کی ملاقات۔ گورنر سندھ سے پی ٹی آئی مرکزی رہنما و پارلیمانی لیڈر حلیم عادل شیخ، رکن قومی اسمبلی جئہ پرکاش اکرانی، رکن سندھ اسمبلی جمال صدیقی، پی ٹی آئی رہنما حنید لاکھانی، آغا ارسلان، سمیر میر شیخ، سیف اللہ ابڑو، جام فاروق، حاجی مظفر حسین شجرا، نواب زید ٹالپر، مجید پٹھان اور جاوید اعوان کی گورنر ہاوس میں ملاقات کی ہے ملاقات میں سندھ کی صورتحال پرتبادلہ خیال کیا گیا۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں