ایس ایس پی ملیر کا مختلف امام بارگاہوں کا دورہ

0
56

کراچی: ایس ایس پی عرفان بہادر نے ملیر کے مختلف علاقوں پپری، اسٹیل ٹائون اور جعفر طیار کی امام بارگاہوں کا دورہ کیا۔

ایس ایس پی ملیر نے محرم کے موقع پر سیکیورٹی کی صورتحال کا جائزہ لیا اور ملاقاتیں کی۔ اس موقع پر امام بارگاہوں میں سخت سیکورٹی کے انتظام کیے گئے اور سیکورٹی چیک پوائنٹ کے زریعے عوام کو امام بارگاہ کے اندر جانے کی اجازت تھی۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں