تحریک انصاف ممنوعہ فارن فنڈنگ کیس 4 جنوری کو سماعت کیلئے مقرر

0
333


اسلام آباد: 7 سال کے طویل انتظار کے بعد بالا آخر وہ دن آہی گیا۔ الیکشن کمیشن نے تحریک انصاف ممنوعہ فارن فنڈنگ کیس کو 4 جنوری کو سماعت کیلئے مقرر کر دیا ہے۔

فارن فنڈنگ کیس کا فیصلہ میرٹ پر ہوا تو تحریک انصاف بطور پارٹی مجرم ڈیکلیر ہوگی جبکہ عمران خان بطور چیرمین نااہل قرار دیا جائیگا۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں