افغانستان کے حالات کا پاکستان پر براہ راست اثر پڑتا ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر

0
30

راولپنڈی: ڈی جی آئی ایس پی آر کا کہنا ہے کہ صرف 6 افغان کیڈٹ افسر ٹریننگ کے لیے پاکستان آئے اور ہزاروں افغان اہلکار بھارت سے ٹریننگ لیتے رہے ہیں۔

ہم نےافغان اسپیشل فورس کوٹریننگ کی پیشکش کی تھی۔ افغانستان کے حالات کا پاکستان پر براہراست اثر پڑتا ہے۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں