ڈیفنس میں ابڑو برادران کی ٹارگٹ کلنگ کا معاملہ، تحقیقاتی حکام نے واقعے کی اہم سی سی ٹی وی فوٹیجز حاصل کرلیں

0
37

کراچی: ڈیفنس میں اکرم ابڑو اور شہریار ابڑو کی ٹارگٹ کلنگ کے معاملہ میں تحقیقاتی حکام نے واقعے کی اہم سی سی ٹی وی فوٹیجز حاصل کرلیں ابتدائی طور پر واردات میں موٹر سائیکل اور کار سوار ملزمان ملوث ہونے کا شبہ ہے۔

تحقیقاتی حکام کے مطابق موٹر سائیکل پر دو افراد گاڑی کے گھر سے نکلنے کے بعد سے مشکوک حالت میں قریب نظر آئے، فوٹیجز میں ایک کرولا کار بھی مشکوک انداز میں گاڑی کے پیچھے نظر آئی ہے، تربیت یافتہ ملزمان نے مہارت سے گاڑی کو گھیر کر حملہ کیا۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں