نواز شریف کی وطن واپسی کے لیے مشاورت شروع

0
174

کراچی: مسلم لیگ نواز کے قائد میاں محمد نواز شریف کی وطن واپسی کے لیے حالات سازگار ہونے لگے۔ نواز شریف کی وطن واپسی کے لیے مشاورت شروع کر دی گئی ہے۔ آئندہ الیکشن میں میاں نواز شریف ن لیگ کی انتخابی مہم چلائیں گے۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں