پی ٹی آئی لاہور کے رہنما تاحال بیت المال کے منیجنگ ڈائریکٹر تعینات

0
63

اسلام آباد: ‏تحریک انصاف لاہور ریجن کے سینئیر نائب صدر ملک ظہیر عباس کھوکھر سیاسی بھرتی کے طور پر تاحال پاکستان بیت المال کے منیجنگ ڈائریکٹر کے طور پر تعینات ہیں۔

پاکستان بیت المال کی ویب سائٹ پر منیجنگ ڈائریکٹر ملک ظہیر عباس کھوکھر نے ابھی بھی سابق وزیر اعظم عمران خان کو بطور وزیراعظم لکھا ہے۔

وفاقی حکومت کے درجنوں محکمے اب بھی تحریک انصاف کے رہنمائوں کی سربراہی میں چل رہے ہیں اور وزیراعظم شہبازشریف اگر محکمانہ اصلاحات نہیں کرتے تو یقینا تحریک انصاف کے رہنما متحدہ کولیشن حکومت کو نہیں چلنے دیں گے اور اداراجاتی طور پر رکاوٹ بھی بنیں گے۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں