ایف اے ٹی ایف کا پاکستان کو بدستور ‘گرے لسٹ’ میں رکھنے کا فیصلہ

0
55

کراچی: عالمی دہشت گردی کی مالی اعانت کی نگران تنظیم  ایف اے ٹی ایف نے پاکستان کا نام بدستور “گرے لسٹ” میں جاری رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔ ایف اے ٹی ایف کا اجلاس جس نے پاکستان کو بدستور “گرے لسٹ” میں رکھنے کا فیصلہ کیا اس کی صدارت چین سے تعلق رکھنے والے اس ادارے کے صدر ژیانگین لیو نے کی۔

ایف اے ٹی ایف کی جائزہ رپورٹ نے پاکستان میں اداروں کے اشتراک کے فقدان کی نشاندہی کی ہے اور ٹاسک فورس نے تجویز دی ہے کہ ہر صوبائی سی ٹی ڈی میں ایک ریسرچ اور تجزیاتی ونگ قائم کی جائے جس کو متعلقہ ایجنسیاں رپورٹس فراہم کریں موجود وقت یہ سہولت صرف پنجاب کے پاس ہے۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں