پاکستان کا شاہین ون اے بیلسٹک میزائل کا کامیاب تجربہ

0
138

راولپنڈی: پاکستان شاہین ون اے بیلسٹک میزائل کا کامیاب تجربہ کرلیا ہے، شاہین ون اے زمین سے زمین تک مار کرنے کی بھرپور صلاحیت رکھتا ہے، شاہین ون اے900 کلومیٹر تک ہدف کو نشانہ بنا سکتا ہے۔

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق پاکستان نے زمین سے زمین تک مار کرنے والے شاہین ون اے بیلسٹک میزائل کا کامیاب تجربہ کرلیا ہے۔ بیلسٹک میزائل شاہین ون اے کا کامیاب فلائٹ ٹیسٹ کیا گیا، شاہین ون اے900 کلومیٹر تک ہدف کو نشانہ بنا سکتا ہے۔
شاہین ون اے زمین سے زمین تک مار کرنے کی بھرپور صلاحیت رکھتا ہے۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں