وزیر اعظم عمران خان کو خطاب سے روک دیا گیا

0
3459

کراچی (مدثر غفور) اجنبی کے مطابق وزیر اعظم عمران خان نے گزشتہ روز قوم سے خطاب کرنا تھا تاہم خطاب کو کئی وجوہات کی بنا پر روک دیا ہے۔

اجنبی کے مطابق وزیر اعظم عمران خان سے خطاب کے بارے میں پوچھا گیا کہ پہلے بتائیں خطاب میں آپ کیا کرنے جارہے ہیں جس پر عمران خان نے بتایا کہ مہنگائی اور دورہ روس پر بات کرنی ہے تاہم جب خطاب کو مانیٹر کرنے کیلئے کہا گیا کہ دکھائیں جس پر عمران خان کو خطاب سے روک دیا گیا۔ عمران خان کے خطاب کو مختلف خدشات اور وجوہات کی بنا کے پیشے نظر خطاب سے روک دیا گیا ہے۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں