سندھ سیکریٹریٹ میں کورونا وائرس کے ویکسینیشن سینٹر کا آغاز کردیا گیا

0
25

کراچی: سندھ سیکریٹریٹ میں کورونا وائرس کے ویکسینیشن سینٹر کا آغاز کردیا گیا ہے۔ محکمہ صحت کی جانب سے سندھ سیکریٹریٹ کے ملازمین کو کورونا وائرس ویکسینیشن لگائی جا رہی ہے۔ سندھ سیکریٹریٹ کے 50 سال سے زائد عمر کے ملازمین کو نیو سندھ سیکریٹریٹ میں ویکسینیشن لگائی جارہی ہے۔ محکمہ سروس جنرل ایڈمنسٹریشن کی جانب سے ویکسینیشن سینٹر کے متعلق تمام محکموں کو سرکیولر جاری کر دیا گیا ہے۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں