آج مکمل چاند گرہن اور سپر فل مون بھی ہوگا

0
53

کراچی: آج مکمل چاند گرہن ہوگا اور چاند زمین سے قریب ہونے کے باعث سپر فل مون بھی ہوگا۔ ذرائع کے مطابق کل کے چاند کو ’سپر فلاور بلڈ مون ‘کا نام دیا گیا ہے اور چاند گرہن کے دوران 14منٹ کے لیے چاند سرخ رنگ کا نظر آئے گا۔

 پاکستانی وقت کے مطابق چاند گرہن کا آغاز دن میں ایک بج کر 48 منٹ پر ہوگا اور مکمل چاند گرہن 4 بج کر 11منٹ پر ہوگا جب کہ اختتام شام 6 بج کر 5منٹ پر ہوگا۔ چاند گرہن پاکستان میں دن ہونے کے باعث دکھائی نہیں دے گا۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں