تحریک انصاف کے چئیرمین عمران خان کی گرفتاری کا فیصلہ

0
141

لاہور: سابق وزیر اعظم اور تحریک انصاف کے چئیرمین عمران خان کی نااہلی کے خلاف اپیل اسلام آباد ہائیکورٹ سے مسترد ہو چکی ہے اور الیکشن کمیشن کا فیصلہ برقرار رکھا گیا ہے۔ فیصلہ تحریر کرلیا گیا ہے اور کسی بھی وقت سنا دیا جائے گا۔

اجنبی کے مطابق عمران خان کے خلاف الیکشن کمیشن کے ہی ریفرنس پر کریمنل کیس بھی درج ہو چکا ہے جس پر اداروں کی جانب سے عمران خان کی گرفتاری اب کنفرم ہے اور جنوری 2023 تک دوسری نااہلی ہوگی۔ پی ٹی آئی اب ختم ہو چکی ہے اور چند روز بعد کہیں نظر نہیں آئے گی۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں