صحافیوں کے خلاف درج مقدمات کی تحقیقات اور اسکروٹنی کے لیے کمیٹی قائم

0
46

کراچی: صحافیوں کے خلاف درج مقدمات کی تحقیقات اور اسکروٹنی کے لیے آئی جی سندھ نے کمیٹی قائم کردی۔ سندھ میں صحافیوں کے خلاف درج مقدمات کی جانچ 5 رکنی کمیٹی کرے گی۔ کمیٹی میں زونل ڈی آئی جی ایس ایس پی، پریس کلب کے صدر و جنرل سکریٹری اور ہیومن رائٹس کا نمائندہ شامل ہوگا، نوٹیفیکیشن جاری کردیا گیا ہے۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں