شہر اقتدار میں ٹک ٹاک بنانے کے لیے لڑکی بننے والا نوجوان ساتھیوں سمیت گرفتار

0
21

اسلام آباد: شہر اقتدار کی پولیس نے ٹک ٹاک بنانے کے لیے لڑکی بننے والے نوجوان کو ساتھیوں سمیت گرفتار کرلیا۔

بھارہ کہو میں سڑک کنارے لڑکی کا روپ دھارے ٹک ٹاک بناتے چار نوجوان پولیس نے گرفتار کر لیے اور گرفتار ٹک ٹاکر نوجوان برقعہ پہن کر ویڈیو بنا رہے تھے۔ پولیس نے 4 گھنٹے تک چار جوانوں کو تھانے میں بند رکھا، تحقیقات کے بعد رہا کر دیا۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں