الیاس گوٹھ میں جنسی زیادتی کرنے پر ایک شخص گرفتار

0
140

کراچی: الیاس گوٹھ، سیکٹر 51 سی نزد الرضا اسکول ابراہیم حیدری پولیس اسٹیشن کی حدود میں جنسی زیادتی کے واقعے کی اطلاع پر مددگار 15 کا فوری ایکشن، 06 منٹ میں موقع پر پہنچ گئی۔

مددگار 15 نے کالر کی نشاندہی پر ایک ملزم کو گرفتار کیا جس نے 18 سالہ لڑکی کو اپنی جنسی زیادتی کا نشانہ بنایا تھا۔ ملزم کو مزید قانونی کاروائی کے لئے علاقہ پولیس کے حوالہ کر دیا گیا۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں