وزیراعلی سندھ سے ایم پی اے ساجد جوکھیو کی ملاقات

0
42

کراچی: وزیراعلی سندھ سید مراد علی شاہ سے ضلع ملیر سے منتخب ایم پی اے محمد ساجد جوکھیو کی وزیراعلی ہائوس میں ملاقات۔ ملاقات میں پارٹی اور اپنے حلقہ پی ایس 87 کے ترقیاتی منصوبوں کے بارے میں بریفنگ دی۔ وزیراعلی سندھ نے ضلع ملیر میں ہونے والے ترقیاتی کاموں کو جلد مکمل کرنے کا کہا تاکہ عوام کو بروقت رلیف ملے۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں