دھوکہ دہی شناخت کی چوری سے کورونا سرٹیفیکٹ حاصل کرنے پر نادرا کا رد عمل

0
67

اسلام آباد: نادرا اپنے نِمز سسٹم کے ذریعے کووڈ ویکسنیشن پروگرام کےلئے ⁦‪این سی او سی کو تکنیکی معاونت فراہم کر رہا ہے۔ جس میں ⁦‪این سی او سی کے لئے رجسٹریشن سافٹ ویئر موڈیول تیار کیا جو ملک بھر میں ویکسینیشن سینٹر پر ضلعی ہیلتھ آفسرکے زیرنگرانی نصب کر کے ان کے حوالے کیا گیا۔

سینٹرز پر ویکسینیشن عمل یا ڈیٹا رجسٹریشن سے ⁦‪نادرا کا کوئی تعلق نہیں جبکہ ہیلتھ ورکرز مستعدی سے کووڈ ویکسینیشن ڈیٹا کا اندراج کر رہے ہیں۔ چند کالی بھیڑیں ان کی شاندار خدمات کو نقصان نہیں پہنچا سکتیں۔ ذمہ دار شہری ہونےکا ثبوت دیں اور غلط اندراج یا جعلسازی سے گریز کریں۔

یاد رکھیں! شناخت کی چوری اور شناخت کی دھوکہ دہی ایک جرم ہے جس پر پاکستانی قانون کے تحت تین سال قید/ یا پچاس لاکھ روپے تک جرمانہ کی سزا ہو سکتی ہے۔ ذمہ دار شہری بنیں، شناخت کی چوری کی اطلاع قانون نافذکرنے والے اداروں کو دیں۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں