چین نے بھارت کے چار مختلف مقام پر قبضہ کرلیا۔

0
258

کراچی: بھارتی میڈیا کے مطابق چین کی فوج نے بھارت کے چار مختلف پوائنٹس گلوان ریور اور پینگونگ لیک کے مقام پر قبضہ کرلیا۔ ذرائع کے مطابق بھارتی فوج کو بھاری نقصان اُٹھانا پڑا ہے اور لداخ سے 6 بھارتی فوجی تاحال لاپتہ ہیں۔ اطلاعات کے مطابق ہزارو چینی فوجیوں کی بھارتی سرحد میں داخل ہونے کی کوشش۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں