سعودی طبی مرکز میں رقص، واقعے کی تحقیقات کے لیے کمیٹی تشکیل

0
68

کراچی: جازان ہیلتھ اتھارٹی، جنوبی سعودی عرب نے علاقے کے ایک گورنریٹ میں واقع ایک نجی طبی مرکز میں رقص کے واقعہ کی فوری تحقیقات کے لیے ایک کمیٹی تشکیل دے دی ہے۔

گذشتہ روز سوشل میڈیا پر ایک مقبول بینڈ کی ایک ویڈیو کلپ وائرل تھی جس میں طبی مرکز میں رقص پیش کیا جا رہا تھا، جازان ہیلتھ کے ڈائریکٹر عبدالرحمن الحربی نے اس واقعے میں ملوث نجی میڈیکل سینٹر کے ملازمین سے فوری طور پر تحقیقات کرکے رپورٹ حکام کو پیش کرنے کی ہدایت جاری کی ہے۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں