سہراب گوٹھ میں پولیس مقابلہ، وائٹ کرولا گینگ کا سرغنہ ‘عمران کرکرے’ زخمی حالت میں گرفتار

0
184

کراچی: ‏سہراب گوٹھ میں پولیس مقابلہ کے دوران وائٹ کرولا گینگ کا سرغنہ “عمران کرکرے” زخمی حالت میں گرفتار کرلیا گیا۔

برآمد کرولا کار پر کورے کی جعلی نمبر لگا رکھی تھی۔ ملزمان فیروز آباد، بہادرآباد، گلشن اقبال، نیوٹاٶن، عزیز بھٹی، گلستان جوہر سمیت کراچی کے مختلف علاقوں کے گھروں میں ڈکیتیاں کرتے تھے۔ عمران عرف غلام سخی عرف کرکرے پہلے بھی 13 مقدمات میں گرفتار ہوکر جیل جا چکا ہے۔ ملزم کی بتائی ہوئی وارداتوں پر مختلف مدعیان سے شناخت کے لئے رابطہ کیا جا رہا ہے۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں