تعلیمی ادارے کس صوبے میں کب کُھلیں گے سیکریٹری تعلیم نے اعلان کردیا

0
187

اسلام آباد: ترجمان وزارت تعلیم کے مطابق سندھ کے 12 اضلاع میں تعلیمی ادارے 6 جون تک بند رہیں گے۔ ‏پنجاب کے 16 اضلاع میں تعلیمی ادارے کھولنے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا ہے۔ ‏پنجاب کے 20 اضلاع میں تعلیمی ادارے 6 جون تک بند رہیں گے۔

‏بلوچستان میں سرکاری ونجی اسکول 24 مئی سےکھلیں گے اور۔ بلوچستان میں کوئٹہ کے علاوہ 24 مئی سے اسکول کھولنےکا فیصلہ کرلیا گیا ہے۔

‏محکمہ تعلیم خیبرپختونخوا نے 22 اضلاع میں تعلیمی ادارے کھولنے سے متعلق اعلامیہ جاری کردیا ہے۔ ‏خیبر پختونخواہ کے 19 اضلاع میں بھی تعلیمی ادارے 6 جون تک بند رہیں گے۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں